اخلاق احمد خان03 اگست 2017غزل0899
خطرے بہت ہیں منزل شام و پگاہ میں تنہا چلے تو کون سنبھالے گا راہ میں
دیکھی ہے جب سے اس رخ پر نور کی جھلک جچتی نہیں ہے ایک بھی صورت نگاہ میں
رکھا ہے ہم نے کوئے
مزید »اخلاق احمد خان12 جولائی 2017مزاحیات0954
سنتے ہیں محبت سرور بھی ہے اذیت بھی، مٹھاس بھی ہے کڑواہٹ بھی۔ مگر ہم عشق کے معاملے میں خود کفیل کبھی نہیں ہوئے، نہ کسی حسینہ نے ہمارے دل کی کبھی بے حرمتی کی۔ یہ
مزید »اخلاق احمد خان07 جولائی 2017کالمز0916
سیاسی لغت حاضر خدمت ہے یعنی پاکستانی سیاست میں استعمال ہونے والے الفاظ کی توضیح و تشریح:۔
الف سے ’’اقتدار‘‘
اقتدار ایک ایسے نشے
مزید »اخلاق احمد خان01 جولائی 2017قطعہ01386
تیز رفتار بیٹنگ سے تو نہیں آیا باز اے میرے وکٹ کیپر، اے میرے بلے باز
کرکٹ کے متوالوں کی گونج اٹھی اک آواز سرفراز ہو تم سرفراؔ ز، سرفراز ہو تم سرفراؔ ز
مزید »اخلاق احمد خان27 جون 2017قطعہ01236
آئی ہے عید غم کا اک طوفاں لئے ہوئے ہنستی ہے آنکھ اشک پشیماں لئے ہوئے
اس حادثے نے ہم کو تہ دام کردیا عیدی ملے ہیں گریہ کا ساماں لئے ہوئے
مزید »اخلاق احمد خان21 جون 2017نعت02188
یہ گنبد ہے یا سبزہ زار مدینہارم در بغل ہے بہار مد ینہ
یہی ہے یہی خاک پائے محمد ﷺان آنکھوں میں رکھ لوں غبار مدینہ
وہ معراج کا فیض اللہ اکبربنی کہکشاں رہ گزار م
مزید »اخلاق احمد خان07 جون 2017غزل0781
(مشہور شاعر جون ایلیاہ نے اپنی موت سے ایک دن قبل ایک شعر کہا تھا۔ "جی بہت چاہتا رونے کو ہے" جانے کیا سانحہ ہونے کو ہے" راقم الحروف نے اسی زمین پر مساعی کی ہے)
مزید »اخلاق احمد خان06 جون 2017مزاحیات0879
بیوی کی طرح مجھ کو پریشان نہ کرنا
شادی ضرور کرنا احسان نہ کرنا
دو شرٹ ایک جوتی کچھ نقدی ہے گھر میں
بس اس کے سوا طلب اور سامان نہ کرنا
مزید »اخلاق احمد خان24 مئی 2017مزاحیات19954
پتہ نہیں اسم با مسمی تھے یا اسم غیر مسمی مگر نام ان کا اخلاؔ ق ہی تھا۔ وہ کافی عرصے سے زندہ تھے، کل صبح ہی صبح سورج نکلنے سے پہلے موت سے فارغ ہوگئے۔ موت کے وقت
مزید »اخلاق احمد خان20 مئی 2017قطعہ01772
وہ مجھ سے محبت کرتی تھی، میں اس سے محبت کرتا تھا شادی بھی ہماری ممکن تھی، جو اس کا میاں سر کنڈا تھا
سب رستے یوں تو کلیر تھے، ایک بڑی رکاوٹ حائل تھی یہ اس کا گن
مزید »