ایسا لگتا ہے کہ لب کھول رہا ہے دیکھوشاہد کمال13 مئی 2019غزل11382ایسا لگتا ہے کہ لب کھول رہا ہے دیکھونوکِ نیزہ پہ وہ سر بول رہا ہے دیکھو لفظ وہ بھی ہے جو ادراکِ سماعت میں نہیںمیرے کانوں میں وہ رس گھول رہا ہے دیکھو مجھ میںمزید »
صورت گردشِ پرکار الگ رکھی ہےشاہد کمال03 مئی 2019غزل51415صورت گردشِ پرکار الگ رکھی ہےوقت سے کھینچ کے رفتار الگ رکھی ہے اپنے سائے سے الگ رکھا ہے سایہ اپنااپنی دیوار سے دیوار الگ رکھی ہے اپنے کس کام کی لیجاؤ اُٹھا کرمزید »
لوٹ کر پھر وہ اسیرانِ قفس بھی آئےشاہد کمال08 دسمبر 2018غزل11265لوٹ کر پھر وہ اسیرانِ قفس بھی آئےپھول شاخوں پہ چلو اب کے برس بھی آئے سبز جھیلوں میں اُترنے لگے خوابوں کے پرندشاخِ مژگاں پہ تری نیند کا رَس بھی آئے بے صدا دمزید »
آزاد صحافی جمال خاشقجی کا لہو اپنے قاتلوں کے تعقب میںشاہد کمال25 اکتوبر 2018کالمز111158اس سرزمین پر بہنے والےمظلوموں اور بے گناہوں کے لہو میں قدرت نے ایک عجیب پُراسرار کیفیت پوشیدہ کررکھی ہے۔ اسے جتنا چھپانے کی کوشش کی جاتی ہے، وہ اتنی ہی توانائی مزید »
عرب کے سرکش اونٹ کی آخری کروٹشاہد کمال23 اکتوبر 2018کالمز21921 دور اندیش افراد کی نگاہیں مستقبل میں زمانے کی کج رفتاری سے رونما ہونے والے وقوعات کو بآسانی درک کرلیتی ہیں، اور ان کے کانوں کی بصیرت زود ہنگام وقت کی آہمزید »
عجب نہیں ہے، کہ الزام میں نہیں آتاشاہد کمال11 اکتوبر 2018غزل11321عجب نہیں ہے، کہ الزام میں نہیں آتاہمارا نام کسی نام میں نہیں آتا میں کھولتا ہوں بدن کی گرہ تسلسل سےمگرجنون کی افہام میں نہیں آتا کسے ملال ہے زخموں کی رائیگمزید »
حیوانیت زدہ معاشرے کی جنسی تہذیبشاہد کمال30 ستمبر 2018کالمز71239ہم جس انسانی سماج ومعاشرے میں سانس لے رہے ہیں۔ اس کی تاریخ بہت قدیم ہے۔ ہماری تہذیب نے پتھروں کے عہد سے اپنی مسافت کا آغاز کیا۔ انسانوں کی لاکھوں سالہ تہذیب عہمزید »
اسرائیل،فلسطین اور بیت المقدسشاہد کمال07 جون 2018کالمز11103جس دنیا میں ہم سانس لے رہے ہیں، یہ دنیا دیکھنے میں انتہائی خوبصورت و دلکش ہے۔ لیکن اس کا ظاہر جتنا خوبصورت ہے اس کا باطن اُسے کہیں زیادہ پُر فریب، وحشتناک اور سمزید »
رمضان المبارک خود احتسابی اور ظلم کے خلاف تجدید عہد کا نام ہےشاہد کمال21 مئی 2018کالمز81013تقویم ایام اور سنین و شہور کا فلسفہ بہت قدیم ہے۔ اس کے بادی النظر مباحث بڑے پیچیدہ ہیں۔ چونکہ پورے نظام کائنات کا استقر ار انھیں گردش ایام ِ ماہ سال پر انحصار رمزید »
’’سخن رنگ‘‘ کی ادبی نشستشاہد کمال18 مئی 2018کالمز1891۱۶؍مئی لکھنؤ: قادری ادبی فاونڈیشن دہلی کے زیر اہتما م’’سخن رنگ‘‘ کے عنوان سے نوشی جان (نزد یوپی پریس کلب )میں ایک ادبی شعری نشست منعقد ہمزید »