دُعا گرفت میں ہے بد دُعا گرفت میں ہےفرحت عباس شاہ10 جولائی 2024غزل0322دُعا گرفت میں ہے بد دُعا گرفت میں ہے کوئی تو بولو کہ خلقِ خدا گرفت میں ہے بجائے گھٹنے کے بڑھنے لگا ہے استحصال اناج پہلے سے تھا، اب ہوا گرفت میں ہے سمجھ کے خودمزید »