بھوک انسان کا کردار بدل دیتی ہےفرحت عباس شاہ14 ستمبر 2024غزل0531بھوک انسان کا کردار بدل دیتی ہے سر وہی رہتا ہے دیوار بدل دیتی ہے وہ بھی سرکار ہی ہے جو کسی وقفے کے بغیر جب ضرورت پڑے سرکار بدل دیتی ہے روح کا رشتہ بھی ہوتا ہےمزید »
پاکستان جاپان دوستی کی اہمیتفرحت عباس شاہ03 ستمبر 2024کالمز1471پاکستان میں جاپان کے سفیر ہزہانس مسٹر وادا مٹسُوہیرو نے پاکستان کے ایک انگریزی اخبار میں شائع کیے گئے اپنے ایک مضمون میں پاکستان کے ساتھ جاپان کے ستر سالہ دوطرفمزید »
سامنے ظلم کے ڈٹ کر جو کھڑا آدمی ہےفرحت عباس شاہ01 ستمبر 2024غزل0442سامنے ظلم کے ڈٹ کر جو کھڑا آدمی ہے جبر کی رات کے سینے میں گڑا آدمی ہے جھوٹ اور ظلم و ستم، حرص و ہوس، مکاری ساری کی ساری بلاوں سے لڑا آدمی ہے خالقِ کون و مکاں مزید »
اسی سے جان گیا میں کہ بخت ڈھلنے لگےفرحت عباس شاہ26 اگست 2024غزل05124اسی سے جان گیا میں کہ بخت ڈھلنے لگے میں تھک کے چھاؤں میں بیٹھا تو پیڑ چلنے لگے میں دے رہا تھا سہارے تو اک ہجوم میں تھا جو گر پڑا تو سبھی راستہ بدلنے لگے نہ مامزید »
دیکھ لو ٹوٹ بکھرتی ہوئی عظمت اِن کیفرحت عباس شاہ24 اگست 2024غزل0338دیکھ لو ٹوٹ بکھرتی ہوئی عظمت اِن کی ہم نے چپ چاپ سہی روح پہ نفرت جِن کی بند ہوتے ہوئے دروازوں پہ جا کُھلتی ہے ناگہانی میں گزاری ہوئی عُجلت سِن کی امن کے قصے سمزید »
کھونے نہیں دیا ہے جسے مِل نہیں رہافرحت عباس شاہ17 اگست 2024غزل0464کھونے نہیں دیا ہے جسے مِل نہیں رہا گہرا نہیں ہے زخم مگر سِل نہیں رہا ایسا نہیں کہ حُسن مجھے کھینچتا نہیں ایسا نہیں کہ سینے میں اب دل نہیں رہا اس نے کہا دکھائیمزید »
دُعا گرفت میں ہے بد دُعا گرفت میں ہےفرحت عباس شاہ10 جولائی 2024غزل0531دُعا گرفت میں ہے بد دُعا گرفت میں ہے کوئی تو بولو کہ خلقِ خدا گرفت میں ہے بجائے گھٹنے کے بڑھنے لگا ہے استحصال اناج پہلے سے تھا، اب ہوا گرفت میں ہے سمجھ کے خودمزید »