سند اور متنمحمد حنیف ڈار21 مئی 2017اسلامک01187کچھ لوگ سند سند کھیلتے ہیں حالانکہ سند سونے کی بھی ھو تو روایت جھوٹی ھو سکتی ھے، سند اور متن کی جنس اور تقاضے ھی الگ ہیں جس طرح رسی اور بھینس ھے، رسی سونے کی بھمزید »
قرآن اور انسان!محمد حنیف ڈار16 مئی 2017اسلامک01109ہر کتاب کا ایک موضوع ھوتا ھے، جو اس کتاب کے مضامین کا مرکزی نکتہ ھوتا ھے، قرآن کا موضوع انسان ھے، یہ انسانوں کے لئے نازل کی گئی ھے اور انسان ھی اس کے مخاطب ہیں،مزید »
محقق علماء کی تصریحات کہ احادیثِ ظہورِ مہدیؑ متواتر اور ناقابلِ انکار ہیںامجد عباس12 مئی 2017اسلامک751060سعودی عالم محمد بن صالح المنجد نے اپنی ویب سائٹ پر احادیثِ ظہورِ مہدیؑ درج کرنے کے بعد لکھا ہے کہ آپؑ کی آخری زمانے میں آمد کی احادیث متواتر ہیں، بعد ازاں محدثیمزید »
نبئ کریم ﷺ کی طرف منسوب غیر منصفانہ فیصلےمحمد حنیف ڈار01 مئی 2017اسلامک01264عرض کی تھی کہ روایتیں بنانے اور پھر ان کو مارکیٹ میں لانچ کرنے والے لوگ نہایت ذھین اور ماھرین نفسیات تھے۔ ایک ھی موضوع پر تھوڑے تھوڑے فرق کے ساتھ بیس پچیس روایتمزید »
آداب عرضمحمد حنیف ڈار26 اپریل 2017اسلامک01474موجودہ بائیبل جو چار بائیبلز پر مشتمل ھے، دراصل حضرت عیسیؑ کی بایوگرافی ھے نہ کہ آسمان سے نازل شدہ اصلی انجیل، اناجیل اربعہ مختلف لوگوں کی طرف منسوب ہیں جس طرح مزید »
فقہی قوانین اور معاصر ریاستی قوانین میں ترجیحات امجد عباس25 اپریل 2017اسلامک11029لفظ "فقہ" عام طور پر شرعی قوانین کے علم کے لیے بولا جاتا ہے۔ اکثر مسلمان فقہاء کے مطابق قرآن مجید کی چھ ہزار سے زائد آیات میں سے تقریباً پانچ سو آیات کا تعلق فقمزید »
فقہاء کی ترجیحات اور انسانوں کے حقیقی مسائل (ایک اجمالی جائزہ)امجد عباس11 اپریل 2017اسلامک0996غامدی صاحب پاکستان تشریف لائے، مجھے بھی اُن کے ادارے "المورد" کے دوستوں کی طرف سے مُلاقات کی دعوت دی گئی، چنانچہ بارش میں بھیگتا سیرینا ہوٹل پہنچا۔ غامدی صاحب بمزید »
فقیہءِ شہر کی سادہ لوحی، ایسے نہیں چلے گا!امجد عباس07 اپریل 2017اسلامک01087فقہاءِ اسلام کی سادہ لوحی نے مُسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ ہی کیا ہے۔ عمومی مقاصدِ شریعت، احکام کی علتوں، زمان و مقام کی تبدیلی اور اِن جیسے امور سے غفلت کی وجہمزید »
ازواجِ مطھرات اور تبلیغِ دینمحمد حنیف ڈار04 اپریل 2017اسلامک01103حیض و نفاس اور نکاح و طلاق کے مسائل ھمارے روز مرہ کے حقیقی مسائل ھیں، ان کا سامنا کیئے بغیر چارہ نہیں، جس طرح نبئی کریم ﷺ مردوں کے لئے اسوہ ھیں اسی طرح نبی کریممزید »
اسلام کو خطرہ لبرلز سے نہیں، شدت پسندوں سے ھےمحمد حنیف ڈار14 مارچ 2017اسلامک01138عربی کی ایک ضرب المثل ھے، ((کن غبیا تکن مومنا تقیاً)) اپنی عقل کی ساری کھڑکیاں اور دروازے بند کرو دو، دین کے نام پر تمہیں جوکچا پکا پکڑایا جائے اسے بلا سوچے سمجمزید »