1. ہوم/
  2. فاخرہ بتول/
  3. صفحہ 6

گُڑیا آج بھی اندھی ھے !

فاخرہ بتول

کھیلتے کھیلتے دونوں میں سے،ایک نے دوجے کی گُڑیا کی نوچ لی آنکھیںلڑکی چیخی،دیکھو، تم نے میری گُڑیا اندھی کر دیاب سپنے کیسے دیکھے گی؟لڑکا نادم ہو کر بولامیں جب اب

مزید »

محبت ھیر کرتی ھے!

فاخرہ بتول

محبت ھیر کرتی ھے ۔۔۔۔محبت میں بہت سے موڑ آتے ہیںکبھی یہ وصل کو جاگیر کرتی ھےکبھی یہ ھجر کو زنجیر کرتی ھےلہو میں اِس کا جس پل وار چلتا ھےتو دھڑکن میں انوکھے سُر

مزید »

محبت ھار جاتی ھے

فاخرہ بتول

محبت کی کہانی کا عجب کردار ہوتا ھےکبھی خوشبو کی صورت میں،بکھرتی ھے ـــ سنورتی ھےہوا پہ رقص کرتی ھےکبھی کانٹوں پہ چلتی ھے تو ننگے پیر چلتی ھےکبھی یہ تخت پر بیٹھے

مزید »

زندگانی کا قرینہ آ گیا

فاخرہ بتول

زندگانی کا قرینہ آ گیاآمنہؑ کے گهر خزینہ آگیا رحمتوں کی انتہا ہونے لگیپوری نبیوں کی دُعا ہونے لگی شہرِ مکہ میں مدینہ آ گیاابتداے پنج تنؑ ہے مرحبا نوریوں کی ا

مزید »

لوگ کہتے رہے ستارہ تھا

فاخرہ بتول

لوگ کہتے رہے ستارہ تھاآسمانوں میں وہ اشارہ تھا میں نے دونوں کو ہی بُھلا ڈالاکچھ محبت تھی کچھ خسارہ تھا وصل اک خواب، آخری ہچکیعشق ہجرت کا استعارہ تھا تم نے بس

مزید »

نظر کو چار کرنا آ گیا ھے

فاخرہ بتول

نظر کو چار کرنا آ گیا ھےترا دیدار کرنا آ گیا ہے فقط اصرار کی تھوڑی کمی ہےتجھے تکرار کرنا آ گیا ہے گلے ملتا ہے سب سےمسکرا کےعدو کو وار کرنا آ گیا ہے یہ شکوه ہ

مزید »

عاشقی راستے میں چھوڑ گیٔ

فاخرہ بتول

عاشقی راستے میں چھوڑ گئیبےکلی راستے میں چھوڑ گئی تیرگی نے دیا ھے ساتھ سداروشنی راستے میں چھوڑ گئ ھم ترے بعد جی تو لیتے مگرزندگی راستے میں چھوڑ گئ دل کی اُسکو

مزید »