مرزا یاسین بیگ19 جولائی 2023مزاحیات1279
گھٹنوں کا اصل کام پیروں کو چلنے پھرنے، اٹھنے بیٹھنے اور دیگر حرکاتِ ضروریہ و غیر ضروریہ میں مدد دینا ہے مگر یہ بعض بد فعلیاں، بھی انجام دیتا ہے۔ جیسے ماروں گھٹن
مزید »معاذ بن محمود06 جولائی 2023مزاحیات1286
آج کی عید نماز بھی کچھ عجیب ہی گزری۔ شاید اپنی طرز کی پہلی ایسی نماز رہی۔
ہوا کچھ یوں کہ میں، چھوٹا بھائی، میرا بیٹا ارحم اور کزن گھر پہ تھے۔ بھائی دیر میں پہن
مزید »معاذ بن محمود27 جون 2023مزاحیات2283
اک آگ کا معدہ ہے، کھانوں کی روانی ہےزندگی اور کچھ بھی نہیں، قورمہ اور بریانی ہے
کچھ کھا کر دھونا ہے، کچھ دھو کر کھانا ہےجیون کا مطلب تو دھونا اور کھانا ہے
اک
مزید »حامد عتیق سرور23 مئی 2023مزاحیات3258
بات رشتے کی چلی ہے، کہیں ہائے نہ بنے ماں کو لڑکا نہ جچے، باپ کی رائے نہ بنے
ساگ وہ آن پڑا ہے مرے گھر میں کل سے پھینک دیں؟ دل نہ کرے اور بنائے نہ بنے
تیرے اجدا
مزید »حامد عتیق سرور10 مئی 2023مزاحیات1219
نظم خلقت کو عطا ہونے کو ہےایک ادبی معجزہ ہونے کو ہے
اس شکم میں قید جڑواں شعر تھےاک ہوا ہے، دوسرا ہونے کو ہے
پہلے مجھ میں بولتا تھا کامیواب ظہورِ کافکا ہونے کو
مزید »حامد عتیق سرور17 اپریل 2023مزاحیات1273
ڈانٹ کر جب کہہ دیا "اوئے نہیں"رات پھر ہم دیر تک سوئے نہیں
جج کو طوطے نے کہا، "عالی جناب!"نام میں"ت" ہے مرے طوئے نہیں
حالِ دل، گو، مضحکہ آمیز تھاقہقہے اس کے تھ
مزید »حامد عتیق سرور28 مارچ 2023مزاحیات20300
یونہی دیر تک میر سوتا رہے گاجو دنیا میں ہونا ہے ہوتا رہے گا
تجھے کون پہلے یہاں پوچھتا ہےتو تانگے کا گھوڑا ہے، جوتا رہے گا
مرا رنگ پکا ہے، میلا نہیں ہے"تو کب ت
مزید »حامد عتیق سرور11 مارچ 2023مزاحیات13296
حالتِ نزلہ و زکام میں ہیں دستِ قدرت کے انتقام میں ہیں
درد کی ٹیس، رنج کا عالمگویا ہم میر کے کلام میں ہیں
"میں" جو بولیں، تو "بے" نکلتا ہےبکریوں سے، دعا سلام م
مزید »حارث مسعود17 جنوری 2020مزاحیات11490
ہائے میں مر گئی، یہ جوڑوں کا درد تو میری جان ہی لےکر چھوڑے گا۔ اب دیکھو یہ مُوا فُون کب سے چیخ رہا ہے۔ مجال ہے کسی کے کان پر جُوں بھی رینگی ہو۔ اے بہو، اے بشرٰی
مزید »حارث مسعود25 دسمبر 2019مزاحیات02182
معزز قارئین ایک بار پھر ہم اپنے دردِ جگر جو کہ گُھٹنوں تک پہنچ چُکا ہے کو لیکر آپ کے سامنے پھر حاضر ہیں۔ کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کی زیادتی نے کس بند گلی میں لا
مزید »