تیرا آنا بھی مرے یار بہانہ نکلاعلی رضا احمد17 اکتوبر 2025غزل12599تیرا آنا بھی مرے یار بہانہ نکلا میں حقیقت جسے سمجھا تھا فسانہ نکلا میری غربت سے نہ گھبرا کہ میں وہ مٹی ہوں جس کو کھودا جو کسی نے تو خزانہ نکلا میرے جراح نے جبمزید »
مرتبہ جس نے نبی ﷺ کا پہچانا ہےعلی رضا احمد03 فروری 2025نعت02998مرتبہ جس نے نبی ﷺ پاک کا پہچانا ہے اس کا انداز زمانے سے جداگانہ ہے ان کی ہر بات ہے نور ہدایت والی دل کی ہستی کو اسی نور سے چمکانا ہے سارے آئینوں سے بڑھ کر ہے مزید »
فاصلے چھوڑ کے کدھر آتےعلی رضا احمد31 دسمبر 2024غزل03127فاصلے چھوڑ کے کدھر آتے موڑ تھکتے تو پھِر کے گھر آتے نیکیاں کچھ تو ہم بھی کر آتے اَشک آنکھوں میں جو اُبھر آتے شور ذرات بن کے جب بکھرا کاش سینے کے چاک بھر آتے مزید »