عاشقی راستے میں چھوڑ گیٔفاخرہ بتول03 فروری 2017غزل01069عاشقی راستے میں چھوڑ گئی بےکلی راستے میں چھوڑ گئی تیرگی نے دیا ہے ساتھ سدا روشنی راستے میں چھوڑ گئ ھم ترے بعد جی تو لیتے مگر زندگی راستے میں چھوڑ گئ دل کی اُمزید »
جواب جو بھی ھو ھم نے سوال کر تو دیافاخرہ بتول31 جنوری 2017غزل01033جواب جو بھی ھو ھم نے سوال کر تو دیا وفا کے دشت میں خود کو، مثال کر تو دیا وفا کا اور کوئی کیا ثبوت دیں کہ تمھیں؟ خود اپنے ہاتھ سے دل کو، نکال کر تو دیا اب ھمکمزید »
دل کی ساری کتاب لکھ دیتےفاخرہ بتول17 جنوری 2017غزل01197دل کی ساری کتاب لکھ دیتے عشق خانہ خراب لکھ دیتے مجھ پہ لکھنا غزل کٹھن ہے اگر تم فقط "ماہتاب " لکھ دیتے حالِ دل لب پہ آ سکا نہ اگر کاغذوں پر جناب لکھ دیتے بھیمزید »
تم کو پایا نہیں مگر پھر بھیفاخرہ بتول11 جنوری 2017غزل01094تم کو پایا نہیں مگر پھر بھی اب تمنا نہیں مگر پھر بھی دل کا نقصان ہو بھی سکتا ہے زخم گہرا نہیں مگر پھر بھی وہ بھی آئے کبھی منائے مجھے یہ تقاضا نہیں مگر پھر بھیمزید »
موم کے خواب کو تکیے پہ پگھلتے دیکھافاخرہ بتول09 جنوری 2017غزل01011موم کے خواب کو تکیے پہ پگھلتے دیکھا سالِ نو میں نے تری یاد میں جلتے دیکھا لوگ جاگے تھے نیا سال منانے کے لیے میں نے پلکوں پہ چراغوں کو مچلتے دیکھا اُس نے بس اتمزید »
عشق کرنے کے لیے میں نے سمندر دیکھافاخرہ بتول08 جنوری 2017غزل01224عشق کرنے کے لیے میں نے سمندر دیکھا پھر نیا خواب نئے خواب کے اندر دیکھا ورنہ آنکھوں میں دھواں، دل میں کسک رہ جاتی اُس نے اچھا ہی کیا مجھکو پلٹ کر دیکھا خود میںمزید »