پارسا اور فاحشہمعاذ بن محمود14 مئی 2017نظم0999اس نے دعوت دی میں نے قبول کی وہ داعی ہو کے پارسا میں مدعو پھر بھی فاحشہ جسم میرا ہی تھا آنکھ تیری تھی ظالم تو ناظر رہا اور پارسا میں حمزید »
تخیل صوفیانہصائمہ عروج02 مئی 2017نظم01153جگنو بھی ھے پروانہ تتلی بھی ھے پروانہ جلتا ھے کوئی خود تو کھیں دل کو ھے جل جانا پوچھا ھے کبھی گل سے۔۔ کس نام پہ کھلتے ھو؟ جب نام محبت ھو تو حسیں کتنا ھے مر جانمزید »
مُحبٌت مار دیتی ھےکرن رباب نقوی29 مارچ 2017نظم01486تُمہیں شاید یہ لگتا ہے مُحبٌت خوبصورت ہے تُمہارا گھر سنوارے گی تُمہیں یُونہی نیہارے گی تُمہیں اپنا بنا لے گی تُمہیں شاید یہ لگتا ہے مُحبٌت رَبٌ کی صُورت ہے تمزید »