شاہد کمال05 ستمبر 2017نظم01080
چاند کو چھونے کی تمناستارے توڑنے کی ضدسبک سار ہاتھوں کی نیم وَا ہتھیلی میںسورج کو قید کرنے کی کوششہَواکا آنچل تھام کرگہرے نیلے آکاش میں اُڑنے کی آرزوجذبے کی
مزید »فرحان سعید26 اگست 2017نظم0960
خانمیں اپنے گزرے دنوں کو جب بھی ٹٹولتا ہوںحسین یادیں پھرولتا ہوںوفا کے معنی کو کھوجتا ہوںحسین لمحوں کو سوچتا ہوںاور اس کی آنکھوں میں جھانکتا ہوںتو جا نتا ہوںوف
مزید »فاخرہ بتول17 اگست 2017نظم01053
کھیلتے کھیلتے دونوں میں سے۔ ایک نے دوجے کی گُڑیا کی نوچ لی آنکھیں
لڑکی چیخی۔ دیکھو، تم نے میری گُڑیا اندھی کر دی
اب سپنے کیسے دیکھے گی؟ لڑکا نادم ہو کر بولا
مزید »شاہد کمال09 اگست 2017نظم01103
حسین چہرہ دمکتی آنکھیں
حیا میں ڈوبی لجاتی آنکھیں
فسانہ دل کا سنا رہی ہیں
سیاہ زلفیں چمکتی آنکھیں
گھنیری زلفوں کے پیچ و خم میں
الجھ ، ال
مزید »فاخرہ بتول06 جولائی 2017نظم01069
محبت کی کہانی کا عجب کردار ہوتا ہے کبھی خوشبو کی صورت میں
بکھرتی ہے۔۔ سنورتی ہے ہوا پہ رقص کرتی ہے
کبھی کانٹوں پہ چلتی ہے تو ننگے پیر چلتی ہے کبھی یہ تخت پر ب
مزید »فاخرہ بتول06 جولائی 2017نظم01058
محبت ھیر کرتی ہے۔۔ محبت میں بہت سے موڑ آتے ہیں
کبھی یہ وصل کو جاگیر کرتی ہے کبھی یہ ھجر کو زنجیر کرتی ہے
لہو میں اِس کا جس پل وار چلتا ہے تو دھڑکن میں انوکھے
مزید »صائمہ عروج25 جون 2017نظم01256
سستا خون۔۔ ہےمہنگا پانی عید کا تحفہ۔۔ سرخ کہانی
آنسو آنسو وطن کی مٹی بےحس بے دم قصر سلطانی
ہر لمحے کی خوشیاں زنداں ہر موسم کی رت طوفانی
جب بھی ہم مسکانا چاہی
مزید »شاہد کمال24 جون 2017نظم01241
وہ کس کے ہاتھ میں ہے رخشِ انقلاب کی باگوہ اُڑ رہا ہے ہَواؤں میں کیسا سرخ غبارپڑے ہیں خاک پہ بکھرے ہوئے لہو کے گلابفضا کو چیر رہی ہے کسی دھوئیں کی لکیرہوا ہے خط
مزید »صائمہ عروج13 جون 2017نظم01016
آو اک بازار سے گڑیا لے آئیں۔۔ گڑیا کا کیا کرو گی؟
گڑیا کے سامنے ہر رت کی میٹھی بات کروں گی۔ اس کی بات سنوں گی۔
اس کی بات سکھی جیسی اس کی بات پیا جیسی
اس کی ب
مزید »صائمہ عروج20 مئی 2017نظم01046
خوشی کشید کرنے والوں کے ہاتھوں پہ چھالے تھے۔۔
دلوں کی سرزمیں پر مسکراہٹ کی شجرکاری میں
جو نام آئے وہ ان ہی مجاہدوں کی دیوانگی کے
حسیں حوالے تھے۔۔ ۔۔ "خوشی"
مزید »