رُوہنگیا مُسلمان مظلوم ہیں، لیکن مسئلہ محض مذہبی نھیںامجد عباس06 ستمبر 2017کالمز0988میں نے گزشتہ دنوں لکھا تھا کہ رُوہنگیا مُسلمانوں کے ساتھ میانمار کی حکومت کا رویہ درست نھیں ہے۔ اُن پر ظُلم کیا جا رہا ہے، لیکن یہ مسئلہ مذہبی نھیں، اپنی بنیاد مزید »
معاملات، شریعت اور فقہاءامجد عباس28 اگست 2017اسلامک01041ذبح کرنا عربوں میں رائج تھا، بنی اسرائیل بھی ذبح کیا کرتے تھے۔ فراعنہ کے مظالم بیان کرتے ہوئے قرآن نے بیان کیا ہے کہ وہ بنی اسرائیل کے بچوں کو ذبح کیا کرتے تھےمزید »
آلِ شریف کے بھولے بادشاہامجد عباس09 اگست 2017کالمز0928میاں محمد نواز شریف تین دفعہ اس مُلک کے وزیر اعظم بنے، اُن کی پارٹی کو اکثریت ملتی رہی۔ اُنھوں نے آئین میں ترامیم بھی کیں۔ قانون سازی میں بھی اُن کی جماعت پیش پمزید »
بیوی کے ساتھ زبردستی کرناامجد عباس28 جولائی 2017اسلامک01244اِس مسئلہ کی بابت بہت سے دوستوں نے دریافت کیا۔ اِس مسئلے کے مختلف پہلو ہیں۔ مُسلم فقہاء کی اکثریت نے شادی کو بالخصوص حقِ مہر کو جنسی پہلو سے ہی دیکھا اور بحث کیمزید »
خُفیہ جنسی تعلقات کا عدمِ جواز از روئے قرآنامجد عباس27 جولائی 2017اسلامک01272قرآن مجید میں مختلف فقہی، سماجی، عقائدی اور اخلاقی احکام بیان کیے گئے ہیں۔ کئی ایک احکام کو ضمنی طور پر لایا گیا ہے۔ جنسی اخلاقیات کو بھی دیگر اخلاقی مسائل کیمزید »
سرکاری زمینوں پر قبضہ کر کے مسجد بناناامجد عباس26 جولائی 2017اسلامک04299آج ایک دوست نے دریافت کیا کہ سرکاری زمین پر، بلا اجازت، مسجد بنانے کے معتلق مسلمان فقہاء کی آراء مختصر طور پر بیان کر دیجیے تو عرض کیا کہ جہاں تک میں جانتا ہومزید »
تسامحات، مبانی کے اختلاف اور دیگر مسائل کا شیعی علومِ حدیث پر اثرامجد عباس08 جولائی 2017اسلامک01015اہل تشیع محدثین کے ہاں، مقبول احادیث کے تعین میں اختلاف رہا ہے۔ قدماء کے نزدیک قابلِ عمل حدیث کو صحیح سمجھا جاتا تھا، خواہ سند جیسی بھی ہو۔ اِس کے مقابلے میں ہرمزید »
"خوارج " کا تسلسل جاری ہے (2) امجد عباس18 جون 2017اسلامک0965"خوارج" تاریخِ اسلام کا بدبخت گروہ، جس کی بنیاد ہی امیر المؤمنین امام علیؑ کی دشمنی پر تھی، بظاہر یہ ٹولہ ماضی کا حصہ دکھائی دیتا ہے، تاہم غور کرنے سے پتہ چلتا مزید »
"تحقیق" کے نام پر، امام علیؑ کی تقصیر (1) امجد عباس17 جون 2017اسلامک02282صحابہ کرام میں سے صرف امام علیؑ کی شخصیت ایسی ہے جن کے خلاف دانستہ و نادانستہ بہت کُچھ لکھا گیا۔ آپؑ کے صحیح فضائل اور اِس حوالے سے آنے والی صحیح و حسن احادیث کمزید »
وقتِ افطار اور اہلِ تشیع و اہلِ سنت کے اختلاف کا ایک جائزہامجد عباس09 جون 2017اسلامک0980اہلِ سنت اور اہلِ تشیع میں روزے کے افطار کے وقت میں اختلاف پایا جاتا ہے، عام طور پر اہلِ تشیع حضرات، اہلِ سنت کے افطار کے دَس منٹ بعد روزہ کھولتے ہیں، جبکہ اِس مزید »