فاخرہ بتول25 جنوری 2018غزل51429
نیلا مرا وجود گھڑی بھر میں کر گیا وہ زہر کی طرح مرے دل میں اُتر گیا
پلکیں لرز کے رہ گئیں اور دیپ بُجھ گئے الزام اب کی بار بھی آندھی کے سر گیا
اب کس لئے سنبھال
مزید »فاخرہ بتول24 جنوری 2018غزل11828
عشق سر پر سوار کس کا ہے؟ وہ ہے دشمن تو یار کس کا ہے
جاؤ کہہ دو بُھلا دیا تم نے اب تمھیں انتظار کس کا ہے؟
جو بھی آیا وہ ہاتھ مَلتا گیا آخرش یہ دیار کس کا ہے؟
مزید »فاخرہ بتول05 جنوری 2018غزل11724
عشق کی یہ سزا ہے اور میں ہوں شامِ فُرقت، دیٌا ہے اور میں ہوں
ترے ہاتھوں میں ہاتھ غیروں کا ضبط کا حوصلہ ہے اور میں ہوں
تُو اکیلا کہاں ہے، تیرے لیے مرے لب پر دُ
مزید »شاہد کمال19 دسمبر 2017غزل01239
جو اس چمن میں یہ گل سر و یاسمن کے ہیں یہ جتنے رنگ ہیں سب تیرے پیراہن کے ہیں
یہ سب کرشمہ عرض ہنر اُسے کے ہیں گلوں میں نقش ترے ہی لب و دہن کے ہیں
طبیعتوں میں عج
مزید »فاخرہ بتول15 دسمبر 2017غزل01136
وہ دل کو توڑ گیا بے شعور ایسا تھا لبوں پہ آ نہیں پایا، قصور ایسا تھا
گُلاب ہاتھ سے گر کر زمین بوس ہوا نظر کا زاویہ سچ مُچ کے طُور ایسا تھا
اندھیرے موندھ کے آن
مزید »شاہد کمال24 نومبر 2017غزل01081
اپنے ہاتھوں میں لئے خنجرِ قاتل آئےخود سے لڑنے کے لئے اپنے مقابل آئے
دادِ سر دیتے رہے نخوتِ دستار کے ساتھایسے ایسے بھی یہاں شہرِ مقاتل آئے
روز ایک زخم لگاتے
مزید »شاہد کمال08 نومبر 2017غزل01508
میں کیا ہوں، کون ہوں، یہ بتانے سے میں رہااَب خود کو خود سے، خود کو ملانے سے میں رہا
میں لڑ پڑا ہوں آج خود اپنے خلاف ہیاب درمیاں سے خود کو ہٹانے سے میں رہا
ہے
مزید »فاخرہ بتول31 اکتوبر 2017غزل01009
ہمارے خواب سے بہتر۔۔ خیال بُنتا ہے عجیب شخص ہے پانی سے جال بُنتا ہے
وہ لفظ لفظ میں بُنتا ہے معجزوں کا وجود کہانیاں بھی جو دیکھو، کمال بُنتا ہے
عدوکے وار سے بچ
مزید »فاخرہ بتول12 ستمبر 2017غزل0974
تیری آنکھوں میں جو تصویر پرائی دیکھی ڈوبتا دل ہی نہیں دیکھا، خُدائی دیکھی
کتنا سوچا تھا لکھوں خط میں جو گزری دل پر بارہا میں نے وہ تحریر مٹائی، دیکھی
شہر والو
مزید »فاخرہ بتول06 ستمبر 2017غزل01083
آئینے میں غبار تھوڑی ہے آنکھ اب اشکبار تھوڑی ہے
دیر آنے میں کر رہا ہے وصال ھجر سر پر سوار تھوڑی ہے
یہ جو ڈوبا تو زندگی ڈوبی عشق ہے کاروبار تھوڑی ہے
کون آ ئے
مزید »