1. ہوم/
  2. نظم/
  3. صفحہ 2

سراب

عامر ظہور سرگانہ

سب کچھ سراب ہے پیارے۔۔عہدِ وفا کے قصے یہ جھوٹی وصل کی باتیں ہیں پندار، بھرم سب کچھسراب ہے پیارےیہ جو ہم اور تم اقرار کرتے ہیں ایک دوسرے سے پیار کرتے ہیں سب شعبد

مزید »

میں وی انسان آں

سید ذوہیب حسن بخاری

میں وی انسان آں مینڈا کوئی مذہب نہی مینڈی کوئی جنس نہی میں غریب وی نہی امیر وی نہیں میں انسان آں میں بھکا وی آں ماں سردی وی لگنی مینڈے کپڑے وی پاٹے ون

مزید »

رستی ہوئی سسکیاں!

خالد زاہد

بند دروازوں اور کھڑکیوں سے رستی ہوئی سسکیاںیہاں سیکڑوں میل دور سماعتوں پر دستک دے رہی ہیںسسکیاں جب شور کی صورت اختیار کرلینگیتویہ سارے بند کھڑکیاں اور دروازے تو

مزید »

ماں

شاہد کمال

مرا وجود مری روح میری جان ہے ماںغموں کی دھوپ میں خوشیوں کی سائبان ہے ماں مرے وجود کے لہجے میں گفتگو اس کیمری زمین تخیل پہ آسمان ہے ماں اسی کا لمس حقیقت ہے است

مزید »

کشمیر کا نوحہ

خالد زاہد

چلو کشمیر دیکھتے ہیں، جنت نظیر دیکھتے ہیںموت کا رقص دیکھتے ہیں، خون کی ہولی دیکھتے ہیںہنستے مسکراتے چہرے چڑھتے سولی دیکھتے ہیںچیخوں میں سسکیوں کی صدائیں سنتے ہی

مزید »

عفریت

حماد حسن

وھاں میں دیکھ آیا تھا گلابی موسموں کی دھوپ کا آنچلجو پائن کے درختوں میں الجھتا تھاتو ہر سو شام کی پریاں سر دھلیز شب ان کا نظارہ دیکھنے رکتیںکہاس منظرکو آگے منتق

مزید »

حکم نامہ

حماد حسن

سو اب یہ حکم آیا ھےکہ اس بے فیض موسمبے اماں صحرا میں رھنا ھےسلگتی دھوپ اور بنجر پہاڑوں کوشبستاں کی طرحجنت کی مانند ھی سمجھناھےکمیں گاھوں میں بیٹھے قاتلوںکو بھی

مزید »

دسمبر اب کے آؤ تو

فاخرہ بتول

دسمبر اب کے آؤ تو، تم اُس شہرِ تمنا کی خبر لانا کہ جس میں جگنوؤں کی کہکشائیں جھلملاتی ہیں جہاں تتلی کے رنگوں سے فضائیں مسکراتی ہیں وہاں چاروں طرف خوشب

مزید »