عمران کھرل28 اکتوبر 2026غزل077
نکلا ہوں جس کو ڈھونڈنے میں تیرگی بدست آیا تو ہے وہ میری طرف روشنی بدست
اس آگہی نے کر دیا بے دست و پا مجھے لگتا ہوں دیکھنے میں یوں میں ابلہی بدست
شاید کہیں سے
مزید »عمران کھرل24 اکتوبر 2026غزل0133
دورِ جنوں سے عہدِ محبت کشید کر عشقِ مجاز سے بھی حقیقت کشید کر
اب ختم کر یہ سلسلہءِ بحرِ وصل و ہجر اور قلزمِ خیال سے وسعت کشید کر
جس میں تجھے ملیں نہ ترے ہم مز
مزید »عمران کھرل19 اکتوبر 2026غزل0199
نہ محفل نہ بازار و زر ڈھونڈتا ہے جنوں اب کے یاں بال و پر ڈھونڈتا ہے
مقدر میں تیرے نہیں جب ہے منزل ستاروں میں پھر کیوں سفر ڈھونڈتا ہے
جہالت سے اپنی تُو واقف اگ
مزید »عمران کھرل17 اکتوبر 2026غزل0240
"ٹکڑے چُنتے ہوئے سوچا ہے یہ پیمانے کے" کہاں جائیں گے، مجاور جو ہیں میخانے کے
مجھ کو روٹی بھی ملے اور یہاں امن بھی ہو خواب تو دیکھو ذرا شہر کے دیوانے کے
اُس کو
مزید »عمران کھرل15 اکتوبر 2026غزل0140
دلِ صد چاک میں اک حسرتِ امکاں لے کر تو بھی آیا ہے کہاں چاک گریباں لے کر
شہر میں اب بھی کوئی سر ہے سلامت شاید حاکمِ شہر پھرے نیزہِ عریاں لے کر
دلِ صد پارہ سے ب
مزید »عمران کھرل13 اکتوبر 2026غزل0199
ایک وحشت ہے کہ جو ہم نے روا رکھی ہے خود میں اک آتشِ نمرود جلا رکھی ہے
کوئی امید نہیں ہے ترے آنے کی مگر پھر بھی اک آس جو آنکھوں میں سجا رکھی ہے
تاکہ جلتا رہے ش
مزید »عمران کھرل11 اکتوبر 2026غزل0166
آنکھوں کا وہ پیغام قضا ایک طرف ہے حسن ایک طرف اور ادا ایک طرف ہے
آیا نہیں مقتل سے سلامت کبھی کوئی لب پر جو رواں ہے وہ دعا ایک طرف ہے
پلڑے میں ترازو کے برابر ی
مزید »عمران کھرل09 اکتوبر 2026غزل0131
وہ خامشی ہے کہ کوئی بیاں نہیں ساقی وہ کون لب ہے کہ جس پر فغاں نہیں ساقی
سوائے نقل مکانی کے راہ کوئی نہیں کسی گلی کسی گھر میں اماں نہیں ساقی
بپا ہے حشر کچھ ایس
مزید »عمران کھرل07 اکتوبر 2026غزل059
دردِ دل آج شب انتہا تک چلا تیرا بیمار دارِ فنا تک چلا
شہرِ مقتول میں ہر طرف بے حسی ہاتھ جس کا اٹھا، بد دعا تک چلا
طفل نیزوں میں ظالم پروتے رہے حکم منصف کا بس
مزید »عمران کھرل05 اکتوبر 2026غزل079
زمینِ شعر میں کچھ ایسے خواب بُنتا ہوں خجل ہو چرخ میں وہ آفتاب بُنتا ہوں
خراج لے کے میں کچھ روشنی کا سورج سے محبتوں کا نیا ماہتاب بُنتا ہوں
سکوتِ شب میں کسی دل
مزید »