شائستہ مفتی02 فروری 2024غزل1341
فصلِ گل پھر نکھار دے گی مجھےگل نہیں ہیں تو خار دے گی مجھے
ایک عالم سکوت کا عالمزندگی یوں گزار دے گی مجھے
ہائے ناپائیداریِ دنیا بھول جائے گی، مار دے گی مجھے
ڈ
مزید »حامد عتیق سرور30 جنوری 2024غزل1453
جس روز کہہ دیا تھا، "تمہاری ہے زندگی"کب؟ اس کے بعد، ہم نے گزاری ہے زندگی!
تا خاک میں ملا دے، اسے وقت کا غباراس واسطے زمیں پہ اتاری ہے زندگی
اک ہجر تھا کہ جس م
مزید »شائستہ مفتی29 جنوری 2024غزل1378
ظلمتِ شب جو جلائے گی دیا میرے بعدمیرا افسانہ سنائے گی ہوا میرے بعد
خوب ہے قصہء اغراضِ وفاداری کےتم بڑے شوق سے کر لینا جفا میرے بعد
کیوں ہمیں روز دکھاتے ہو جھل
مزید »شائستہ مفتی25 جنوری 2024غزل1341
زندگی کا غرور ٹوٹے گاجب نشاط و سرور ٹوٹے گا
یوں نہ احساس کو گنوا دیجےچاہتوں کا یہ نور ٹوٹے گا
یہ اندھیرا، یہ تیرگی کا سماں اک نہ اک دن ضرور ٹوٹےگا
خامشی ٹوٹن
مزید »حامد عتیق سرور15 جنوری 2024غزل3410
حسن کو یاد تو آیا کہ وہ انمول نہیں عجز کو مصر کا بازار بہت کام آیا
شیخ چپ تھا، کسی آواز نے توڑا ہے جمودجبر میں نعرہء میخوار بہت کام آیا
کارِ ابلیس ہے، اس درجہ
مزید »گل بخشالوی12 جنوری 2024غزل5418
برہنہ پیڑوں کے پتے تلاش کرتا ہوں گئی بہار کے خاکے تلاش کرتا ہوں
غموں کی بحر میں تنکے کا آسرا لے کرمیں حسرتوں کے کنارے تلاش کرتا ہوں
جہاں لُٹا تھا کبھی قافلہ م
مزید »سید علی قاسم13 دسمبر 2023غزل1495
گھر لوٹ کے آ جائے دوبارا اسے کہنا مشکل ہے مرا اب کے گزارا اسے کہنا
ہنستے ہوئے رخسار نکھر آتے ہیں اس کےہنستے ہوئے لگتا ہے وہ پیارا اسے کہنا
وہ رکھ لے وراثت میں
مزید »شائستہ مفتی06 دسمبر 2023غزل6414
غم سے نڈھال کیوں مرے سرکار ہو گئے ذکرِ وفا نہ چھیڑ کہ بیمار ہو گئے
منزل سے جا لگے تو سفر یاد آ گیا ساحل ہمارے واسطے منجھدار ہو گئے
دل کی لگی نہ جانیئے ہم ہیں
مزید »حامد عتیق سرور04 دسمبر 2023غزل11652
کبھی ملو گے نہیں، بار بار کہتے ہوہمیں گماں ہے مگر، بے قرار رہتے ہو
کبھی ملو گے نہیں، ناز سے کہا ہوگاخبر تو ہوگی، مرے دل کا حال کیا ہوگا
کبھی ملو گے نہیں، یہ خ
مزید »شائستہ مفتی30 نومبر 2023غزل9365
تمھارا جیون سنوارتے بھیبحال رہتے جو رابطے بھی
ہم ایسے بے حس نہیں تھے ہر گزتمھاری یادوں میں جاگتے بھی
کہیں جو امید ہوتی کوئیدیا جلا کر تلاشتے بھی
تمھارے خوابو
مزید »