سید دلاور عباس27 اکتوبر 2021غزل0785
اشک آنکھوں سے بہاتے ہوئے تھک جاتا ہوںمیں ترا عکس بناتے ہوئے تھک جاتا ہوں
تیری جانب سے شب و روز جو غم ملتے ہیںاپنے کاندھوں پہ اٹھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
ہے مرے س
مزید »سید دلاور عباس21 ستمبر 2021غزل7629
حسین شخص تجھی کو اگر دکھائی دیاتو یہ بتا کہ وہ کیونکر کدھر دکھائی دیا
ادھر جو زلف دم صبح گال پر آئیشب سیاہ کا منظر اُدھر دکھائی دیا
خوشا نصیب کہ وہ ہم پہ مہرب
مزید »سحر ملک19 نومبر 2020غزل01081
ہوا ہے اس قدر ناپید پیار دنیا سے کہ اٹھ گیا ہے سکون و قرار دنیا سے
تمام عمر کا حاصل بنا یہی فقرہ صورتِ موت ہے واحد فرار دنیا سے
کل اک شہید کا چہرہ نظر سے گزرا
مزید »سحر ملک15 نومبر 2020غزل0982
کوئی بھی بات ہو، چمن کو بہار دی ہم نے خون دل دے کے ہر کلی نکھار دی ہم نے
جہاں پہ سانس بھی لینا محال ٹھہرا تھا وہیں پہ ساری جوانی، گزار دی ہم نے
تمہارے نام سے
مزید »سید تنزیل اشفاق14 مارچ 2020غزل01395
کیوں اُٹھی ہے قصیدے کی صدا تیرے بعدرُک گیا چَرخ کُہن، بادِ صبا تیرے بعد
اپنا سر اپنے ہی ہاتھوں پہ لئے پھرتے ہیںسربکف کون جیئے جانِ وفا تیرے بعد
لُٹ گیا میرا ج
مزید »فاخرہ بتول14 جنوری 2020غزل01679
اب کہاں سانحہ نہیں ھوتا؟ کون کس سےجُدا نہیں ھوتا
تیرگی بے سبٌب نہیں صاحب! شہرِ دل میں دیا نہیں ھوتا
بے وفا ھیں تو بے وفا ہی سہی ھر کوئی باوفا نہیں ھوتا
کوئی
مزید »بابا جیونا18 جون 2019غزل151301
سبھی ارمان دیتا ہوں میں تجھ کو شان دیتا ہوں
کرکے مسخ نام اپناتجھے پہچان دیتا ہوں
نہیں ہے أرزو کوئینہ کوئی حسرتیں دل میں
تمھارا نام اونچا ہومیں ہر اذان دیتا ہ
مزید »شاہد کمال13 مئی 2019غزل11384
ایسا لگتا ہے کہ لب کھول رہا ہے دیکھونوکِ نیزہ پہ وہ سر بول رہا ہے دیکھو
لفظ وہ بھی ہے جو ادراکِ سماعت میں نہیںمیرے کانوں میں وہ رس گھول رہا ہے دیکھو
مجھ میں
مزید »شاہد کمال03 مئی 2019غزل51417
صورت گردشِ پرکار الگ رکھی ہےوقت سے کھینچ کے رفتار الگ رکھی ہے
اپنے سائے سے الگ رکھا ہے سایہ اپنااپنی دیوار سے دیوار الگ رکھی ہے
اپنے کس کام کی لیجاؤ اُٹھا کر
مزید »کرن رباب نقوی29 مارچ 2019غزل11496
حد سے بڑھنے لگی ہے خاموشی اَب تو ڈسنے لگی ہے خاموشی
شور کرتا نہیں ہے تنگ زرا مُجھ سے لڑنے لگی ہے خاموشی
ایسا ماحول کر دیا اِس نے اَب کھٹکنے لگی ہے خاموشی
اُس
مزید »