حماد حسن24 فروری 2019غزل151134
پھر رواں ہے تری جانب کوئی سیلاب نگر نیند سے جا گ مرے خواب نگر خواب نگر
میں نے جب کھولے تھے لنگر تو وہ فرحاں آباد اور جب لوٹ کے پلٹا تو تهہ آب نگر
اے مرے شھر ج
مزید »فاخرہ بتول12 فروری 2019غزل81450
اب کے پھولوں نے کڑی خود کو سزا دی ہوگی راہ گلشن کی خزاؤں کو دکھا دی ہوگی
جب وہ آیا تو کوئی در، کوئی کھڑکی نہ کُھلی اس نے آنے میں بہت دیر لگا دی ہوگی
جا! تری پ
مزید »خالد زاہد08 فروری 2019غزل71321
یہ وسعتِ نظر کا کمال تھا ہر طرف تو اور تیرا خیال تھا
بد گمانو کو بھی خوش گمان تھا یہ بھی کرشمہ حسن و جمال تھا
گزار تو لیا ہے تیرے بغیر بھی وہ وقت بھی گویہ وبا
مزید »فاخرہ بتول09 دسمبر 2018غزل11651
پھول، خوشبو، بہار کچھ بھی نہیں وہ نہیں تو دیار کچھ بھی نہیں
کون کس پر یقین کیسے کرے؟ چاہتوں کا معیار کچھ بھی نہیں
باخدا کچھ نہیں وفا کا صلہ دل کا یہ کاروبار ک
مزید »شاہد کمال08 دسمبر 2018غزل11267
لوٹ کر پھر وہ اسیرانِ قفس بھی آئےپھول شاخوں پہ چلو اب کے برس بھی آئے
سبز جھیلوں میں اُترنے لگے خوابوں کے پرندشاخِ مژگاں پہ تری نیند کا رَس بھی آئے
بے صدا د
مزید »فاخرہ بتول30 نومبر 2018غزل11886
درد کا کاروبار، توبہ ہے عشق سر پر سوار توبہ ہے
رات آنکھوں میں کٹ گئی ساری آپ کا انتظار، توبہ ہے
تمکو ڈر ہے تمھیں بُھلا ہی نہ دیں اے مرے غمگسار، توبہ ہے
عقل س
مزید »فاخرہ بتول14 اکتوبر 2018غزل211150
مسکرانے میں بڑی دیر لگی آزمانے میں بڑی دیر لگی
اسکو کھونے میں تو اک پل نہ لگا جس کو پانے میں بڑی دیر لگی
ھم کو بھی اس سے محبت تھی مگر یہ بتانے میں بڑی دیر لگی
مزید »شاہد کمال11 اکتوبر 2018غزل11324
عجب نہیں ہے، کہ الزام میں نہیں آتاہمارا نام کسی نام میں نہیں آتا
میں کھولتا ہوں بدن کی گرہ تسلسل سےمگرجنون کی افہام میں نہیں آتا
کسے ملال ہے زخموں کی رائیگ
مزید »فاخرہ بتول04 ستمبر 2018غزل11731
اُسکو بھولے بنا کوئی چارہ نہیں، وہ ہمارا نہیں عشق اک بار ہے یہ دوبارہ نہیں، وہ ہمارا نہیں
کوئی پھولوں سے خوشبو کو آکے چُنے، کوئی گجرے بُنے یہ محبت ہے اِس میں خ
مزید »فاخرہ بتول09 جولائی 2018غزل11199
انکار بھی نہیں ہے تو اقرار بھی نہیں وہ شخص دل لگانے کو تیار بھی نہیں
سوچا تو دور دور تلک فاصلہ ملا دیکھا تو صحن میں کوئی دیوار بھی نہیں
دونوں جگہ پہ ایک ہی من
مزید »