1. ہوم
  2. غزل
  3. صفحہ 3

فاصلے چھوڑ کے کدھر آتے

علی رضا احمد

فاصلے چھوڑ کے کدھر آتے موڑ تھکتے تو پھِر کے گھر آتے نیکیاں کچھ تو ہم بھی کر آتے اَشک آنکھوں میں جو اُبھر آتے شور ذرات بن کے جب بکھرا کاش سینے کے چاک بھر آتے

مزید »

تو مجھے نیک نام رہنے دے

کرن ہاشمی

تو مجھے نیک نام رہنے دے مجھ میں میرا مقام رہنے دے یہ تعلق تو بس دکھاوا ہے منہ سے جھوٹا سلام رہنے دے تو بھی انسان بن درندے سے پر یہ مشکل ہے کام، رہنے دے میری

مزید »